دنیا کی 10گرم ترین جگہیں جہاں آپ جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے

نیویارک(نیوزڈیسک) آج کل پاکستان میں گرمی اپنے عروج پر ہے اور ایسا لگتاہے کہ دنیا کی گرم ترین جگہ ہمارا ملک ہی ہے لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ دنیا میں اس سے بھی زیادہ گرم جگہیں موجود ہیں۔آئیے آپ کو ایسے جگہوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ باندرے مہشر، ایران برطانوی اخبار ’انڈیپینڈینٹ‘ کے مطابق […]